: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 18 ستمبر ( ایجنسیز) چین کے صد ر ژی جن پنگ کو را شھٹر پتی بھو ن میں آ ج گا ر ڈ آ
ف آ نر پیش کیا گیا۔ مسٹر ژی تین دن کے د و رہ پر کل ہند و ستا ن پہنچے تھے۔ اس مو قعہ پر صد ر پر نب مکر جی اور و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی بھی مو جو د تھے۔